کرونا وائرس کاشبہ، 2افراد ہسپتال منتقل

کرونا وائرس کاشبہ، 2افراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)کرونا وائرس کے شبہ میں مزید 2 افراد ہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ 35 سالہ شخص کی رپورٹ مثبت آ گئی، تفصیل کے مطابق خانپور کے رہائشی 35 سالہ(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

عبدالستار اور ابو ظہبی کالونی کے رہائشی 53 سالہ محمد ریاض کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کیے جہاں 35 سالہ عبدالستار کی رپورٹ مثبت آ گء دونوں افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا.

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -