زکریا یونیورسٹی، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد فاروق کی آئندہ سال ریٹائرمنٹ

زکریا یونیورسٹی، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد فاروق کی آئندہ سال ریٹائرمنٹ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد فاروق آئندہ برس ریٹائر ہوجائیں گے، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ڈاکٹرامجد فاروق کی مدت ملازمت5 مئی 2021 کو مکمل ہو جائے گی، شیڈول کیمطابق مراسلہ جاری کیا جارہا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -