قصور، ٹریفک حادثہ میں 20 افرادزخمی،مختلف ہسپتالوں میں منتقل

  قصور، ٹریفک حادثہ میں 20 افرادزخمی،مختلف ہسپتالوں میں منتقل

  

قصور،تلونڈی (بیورورپورٹ+نامہ نگار)الہ آباد قصور روڈ بگھیانہ خورد کے قریب ٹریفک حادثہ میں 20 افراد شدید زخمی جنہیں قصور اور لاہور کے مختلف ہسپتالو ں میں ریفرکردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق قصور سے پاکپتن کی جانب جانے والی مسافر کوسٹر جب بگھیانہ خورد کے قریب پہنچی تو مخالف سے سمت آنے والے ملتان ٹائم آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں 20 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں مرد عورتیں اور بچے شامل تھے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں عمران اویس خادم رمشاہ رفاقت اور رفت وغیرہ شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -