موٹر سائیکل چوری

  موٹر سائیکل چوری

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ پاکستان) نامعلوم چور دیہاتی کا موٹر سائیکل چرالے گئے۔ نواحی گاؤں چوچک کے رہائشی اظہر علی نے اپنا موٹر سائیکل پنڈی بھٹیاں میں ایک میڈیکل سٹور کے باہر کھڑا کیا جہاں سے نامعلوم چور اسکا موٹرسائیکل چرالے گئے۔

مزید :

علاقائی -