31مئی کو انسداد تمباکو نوشی کاعالمی دن

31مئی کو انسداد تمباکو نوشی کاعالمی دن

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن31 مئی کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

آگاہی فراہم کرنا ہے،تا کہ انسانی صحت کے حوالے سے تمباکو کے مضر اثرات سے عوام کو آگاہی فراہم کی جا سکے، سرکاری اورغیر سرکاری اداروں کی جانب سے 31 مئی کو ورلڈ ٹوبیکو کے موقع پر خصوصی پروگرامز، سیمینار اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -