ملتان میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ فلیگ مارچ

ملتان میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ فلیگ مارچ

  

ملتان (نیوز رپورٹر)) سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر پولیس نے پاک فوج اور رینجر کے ہمراہ شہر میں امن و امان کے (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

حوالے سے مشتر کہ فلیگ مارچ کیا۔ تفصیل سٹی پولیس ملتان کا شہر میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لئے پاک اور رینجر کے ہمراہ فلیگ مارچ کیا گیا،جس میں عوام الناس سے اپیل کی گئی کہ موجودہ صورتحال میں حکومتی احکامات پر عملدراآمد کو یقینی بناکر پولیس کا ساتھ دیں،سیکیورٹی کے متعلق کوئی بھی اطلاع ہوتو پولیس کو بذریعہ15سے آگاہ کریں فلیگ مارچ ایس پی سی آئی اے سجاد حسین گجر کی سربراہی میں پولیس لائن سے شروع ہوکر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا پولیس لائن میں اختتام پذیر ہوا۔

فلیگ مارچ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -