سکول سربراہوں کو اساتذہ کی اے سی آر ز مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ جمع کرانیکی ہدایت

سکول سربراہوں کو اساتذہ کی اے سی آر ز مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ جمع کرانیکی ہدایت

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولزپنجاب نے تمام سکولوں کے سربراہوں کو اساتذہ کی اے سی آر زمکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ڈی ای او سکینڈری کی طرف سے جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکولوں کے سربراہان اس بات کا سرٹیفکیٹ فوری جمع کرائیں کہ انہوں اپنے تمام سٹاف کی اے سی آر لکھ دی ہے یا کوئی کیس تعطل کا شکا ر ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -