مرغی کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت

مرغی کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت

  

ہیڈمرالہ(نمائندہ پاکستان) عیدالفطر برائلر مرغی کی اونچی اڑان350روپے سے360روپے فی کلو فروخت جاری،انتظامیہ بے بس۔تفصیلات کے مطابق ہیڈمرالہ، ڈھلیوالی، چکرالہ، مدینہ ٹاؤن، مچھرالہ، اڈہ گڑھی، گوندل، سیدپور، چپراڑ، علاقہ بجوات کے موضعات چک سانتھل، پھوکلیان، چک کھوجہ،اڈہ سیڑھ اورگردونواح میں برائلرمرغی فروخت کرنے والوں نے خوساختہ نرخ مقررکرلئے۔

شہریوں نے کمشنرگوجرانوالا سے خصوصی نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔کراس برائلرمافیہ کیضخلاف سخت کاروائی کامطالبہ کیاہے۔

مزید :

علاقائی -