چنیوٹ،دریا میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق

چنیوٹ،دریا میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)دریا میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق،نعش کی تلاش جاری ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ پر واقع موضع ہرسہ بلہ کے قریب دریائے چناب میں سلطان ولد علی محمد بعمر 60سال سکنہ ہر سہ بلہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ریسکیو1122کو واقع کی اطلاع ملتے ہی عملہ موقع پر پہنچ گیا اور نعش کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -