منشیات فروش سے 55لٹر شراب برآمد،مقدمہ درج

  منشیات فروش سے 55لٹر شراب برآمد،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔زہریلی شراب فروخت کرنے والے 3شراب فروش گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہنجروال پولیس نے عید کے موقع پر دیسی شراب سپلائی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 55لیٹر سے زائد زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -