گرین ٹاؤن،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2ملزم پکڑے گئے
لاہور(کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی.جائز اسلحہ رکھنے والے 2ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن پولیس نے دوران چیکنگ گاڑی سے رائفل 223 بور اور پسٹل برآمد کر کے علی رضا اور بیت اللہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا۔