کامونکی،موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرنیوالے 16افراد گرفتار

  کامونکی،موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرنیوالے 16افراد گرفتار

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی، نمائندہ خصوصی) دفعہ144کے باوجود موٹر سائیکلوں پر ڈبل سواری کرنے والے 16 افراد گرفتار۔بتایاگیاہے کہ ڈبل سواری کرنے پر شریف پورہ کے حیدر عباس،اقبال حسن،مریدکے کے علی رضا،درگاہ پور کے عمران،ڈسکہ کے ارسلان،اسد اللہ،نواب چوک کے شفقت،کلر آبادی کے شہباز،جبکہ سٹی پولیس نے نند پور کے علی حسن،ارسلان،احسن،ٹبہ محمد نگر کے مدثر،عمران،احمد رضا اور عمیر علی کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -