شوارما کارنر میں آتشزدگی

  شوارما کارنر میں آتشزدگی

  

سوہدرہ(نا مہ نگار)گذشتہ شب رضی مغل اپنی دوکان پر تھا کہ اچانک بجلی کا سرکٹ شارٹ ہو گیا جس کے باعث دوکان کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دوکان میں پڑے فریزر، فرنیچر سلنڈر، چکن وغیرہ جل کر راکھ ہو گیا نقصان کی مالیت تقریبا5لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو1122اور فائر بریگیڈ نے آگ کو قابو پایا۔ اس دوران تمام اشیاء وسامان جل کر راکھ ہو چکی تھیں۔

مزید :

علاقائی -