شیخوپورہ،کتے کے کاٹنے سے 2بچیوں سمیت8افرادزخمی

  شیخوپورہ،کتے کے کاٹنے سے 2بچیوں سمیت8افرادزخمی

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)گردونواح میں پچھلے24گھنٹوں کے دوران کتے کے کاٹنے کے واقعات میں 2بچیوں سمیت8افراد کوکاٹنے کے واقعات رونماہوئے ہیں، جس کے باعث صفدرعلی، عامر، عبدلباسط یعقوب،شاھد،محمداسلم، عائشہ نوراور فاطمہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔جنہیں سول ہسپتال شیخوپورہ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -