سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ،2افرادزخمی،ہسپتال منتقل

  سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ،2افرادزخمی،ہسپتال منتقل

  

قصور (بیورورپورٹ)دو مختلف مقامات پر مبینہ سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق شیخ سعد کالو کھڈیاں میں شعبان اپنے گھر پر موجود تھا کہ ملزمان احمد اور امانت وغیرہ نے فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کردیا جبکہ چھانگا مانگا کے نوا ح واں کھارا روڈ پر منیراحمد اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ نامعلوم مخالفین نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -