صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

  

5:30 جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن میں مولانا عبدالغفور سروہی امامت کرائیں گے

6:00

جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ میں مولانا مجیب الرحمن انقلابی، جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ میں مولانا مفتی انیس احمد مظاہری، جامع مسجدتوحید B بلاک فیزIII لنک روڈ ماڈل ٹاؤن میں مفتی غلام مرتضی

6:15

جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج میں مولانا قاری محمد رفیق وجھوی

6:30

جامعہ اشرفیہ لاہور میں مولانا فضل الرحیم اشرفی امامت کرائیں گے،جامع مسجد دربار حضرت میاں میرمیں مفتی اقبال کھرل،مسلم مسجد لوہاری میں قاری طاہر شہزاد، جامع مسجد درس بڑے میاں مولانا قاری محمد امجد،جامع مسجد تکیہ سائیں سرداراں مزنگ میں قاری محمد ادریس شاہ،جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن میں ملک عبدالرؤف نماز عیدالفطر پڑھائیں گے، دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی] جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی میں مولانا حافظ زبیر حسن، جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ میں مولانا عبدالودود شاہد، جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک میں مولانا عبداللہ مظہر،جامع مسجد عثمانیہ قینچی امر سدھو میں مفتی سجاد الٰہی

6:45

جامع مسجد پشاوری انار کلی میں قاری محمد حسیب نماز عید پڑھائیں گے،جامع مسجد دربار شاہ عنائیت قادری میں قاری افتخار احمد، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مین بازارکاچھپورہ میں مختار سیالوی،جامع مسجد میراں حسین زنجانی میں قاری محمد امین،جامع مسجد نصرت السلام 28بازار لاہورکینٹ میں شیخ الحدیث مفتی عبد العلیم سیالوی، جامع مسجد خضراء سمن آباد میں مولانا عبدالرؤف فاروقی

7:00

جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ میں پیر سید نثار اشرف شاہ نماز عید پڑھائیں گے،جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ میں مولانا محمد امین،جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ میں مولانا محمد اکرم، جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں پیر سید افتخار شاہ، جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میں قاری اللہ رکھا ، مسجد بابا فریدؒ ٹبہ میں قاری عبدالرؤف،،، مسجد تاجے شاہ میں قاری فقیر چشتی، جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں مفتی محمد اسحاق ساقی،جامع مسجد کھنگرانوالی مزنگ میں قاری عبدالحفیظ، جامع مسجد تکیہ عبدالوہاب لٹن روڈ میں قاری مختار احمد،جامع مسجد موسی زنجانی مسلم گنج کا چھپورہ میں مفتی ندیم قمر،جامع مسجد شاہ وگداہ گڑھی شاہو،جامع مسجد بی بی پاکدامن میں قاری محمد احمد،جامع مسجد چوک دالگراں میں مفتی فیصل ندیم شازلی جبکہ جامع مسجد پیراڈائیز بندروڈدروغہ والامیں علامہ یاسر علی نعیمی،، جامع مسجد دارالشفاء شادمان میں مولانا مفتی شاھد عبید، جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ میں مولانا حافظ اشرف گجر، جامع مسجد گرین فورٹ 2۔ کنال روڈ میں مفتی عبدالقدوس سروہی، جامع مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگIII لاہور مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری، جامع مسجدرحمانیہ غوثیہ حسنین آباد لاہور کینٹ پرمولانا عبدالرحمن چشتی

7:15

جامع مسجد سکیم نمبر 2شاہ باغ میں قاری محمد عرفان امامت کرائیں گے،دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ میں مولانا محب النبی،

7:30

جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش میں مفتی رمضان سیالوی عید کی نماز پڑھائیں گے،مسجد وزیر خان میں مولانا احمد رضا سیالوی،جامع مسجد پیر مکی میں قاری مہر علی ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں مولانا ناصر عثمان، جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد میں مولانافہیم الحسن تھانوی، مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکچیز فیکرٹری والٹن کینٹ میں مولانا عبدالشکور حقانی، جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ میں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی،جامع مسجد حقانیہ قینچی امر سدھو میں مولانا عبدالشکور حقانی ، جامع مسجد انوار مدینہ رسول پارک عقب جنرل ہسپتال چونگی امر سدھو پر مولانا محمد سلیم اعوان،جامع مسجد اسلامیہ2D/1 ٹاؤن شپ پرمفتی محمدتصدق حسین،جامع مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن پر قاری عطاء الرحمن نقشبندی، جامع مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ پر قاری محمود اختر رضوی، جامع مسجد نور الاسلام کوڑے رو ڈ والٹن روڈپر قاری ضیاء الحق حقانی،جامع مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا قاری خلیل احمدمہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامولانا محمد عارف،جامع مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری،جامع مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان نقشبندی،جامع مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی،جامع مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگIII مولانا محمد حارث یعقوب

8:00

جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں قاری محمد مدثر رسول نماز پڑھائیں گے،جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کینال بینک میں مولانا قاری اسد کریم

8:15

بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر میں مولانا میاں محمد اجمل قادری نماز عید پڑھائیں گے

8:30

عالمگیری بادشاہی مسجدمیں مولانا عبدالخبیر آزادنماز عید الفطر پڑھائیں گے، جامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور علامہ قاری محمد زوار بہادر، جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور پر مولانا حافظ نصیر احمد نورانی، جامع مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر قاری سعید احمد نعیم، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا مولانا محمد ارشد نعیمی،فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی۔

اہل تشیع کے اوقات کار

6:30

جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ جواد نقوی،مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی۔ مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی ،

7:00

جامعۃ المنتظرماڈل ٹاون۔ علامہ نیاز حسین نقوی، مدرسہ باب مدینۃ العلم کربلا امامیہ کالونی۔ مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی۔مولانا ارشاد حسین روحانی، امام بارگاہ قصرعباس۔مولانا جعفر حسین، جامعہ فاطمیہ۔مولانا صفدر علی، قصر پنجتن ٹاؤن شپ۔ مولانا سید حنیف موسوی ، جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ۔ مولانا سید علی مہدی کاظمی، مریدکے راوی ریان لاہور۔ مولانا ذاکر حسین، جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ۔مولانا محبوب حسین، مسجد الحسن شاہ جمال لاہور۔ مولانا سید مبشر عباس نقوی، مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ لاہور۔ مولانا شبیر ترابی، مرکزی امام بارگاہ جعفریہ مریدکے۔ مولانا شبیر ترابی،مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازار۔ مولانا محمد رضا صادقی، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ لاہور۔ مولانا غلام حسین مظہری ، مسجد حضرت ابو طالب۔ مولانا سید ابو طالب نقوی قمی،کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی۔ مولانا احسان علی محسنی، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ لاہور۔ مولانا تصور حسن عسکری ، جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ۔ مولانا احمد علی جوہری

7:30

جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا نوید اصغر شمسی، جامعہ بقیۃ اللہ چند رائے روڈ۔ مولانا سید علی نقوی، مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ۔مولانا علی مراد، مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی۔مولانا سید ارشد جعفری ، مسجد حسینیہ مکہ کالونی۔ مولانا سید بشیر حسین نقوی ،جیا موسیٰ۔مولانا حاجی غلام حسین، امام بارگاہ نشاط کالونی۔ مولانا محمد قیس، سبزہ زار ملتان روڈ۔مولانا شبر عباس کاظمی، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ۔مولانا مرتضیٰ حسین گھلو،جامعہ کریمیہ اہل بیت۔ مولانا غلام کاظم اعوان، منہاج الحسین جوہر ٹاون۔ مولانا جعفر حسین، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ۔مولانا سید اعجاز حسین نقوی ، امام بارگاہ دربار حسین۔مولانا سید حسین علی نقوی، ادارہ منہاج الصالحین ۔ مولانا ریاض حسین جعفری ،

8:00

مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ۔مولانا محمد ایوب بشوی ، ٹھوکر نیاز بیگ۔ مولانا ملک عظمت عباس اعوان، امام بارگاہ شہید عارف الحسینی۔مولانا مختار حسین ثقفی، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی۔مولانا محمد ارشد، امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ۔ مولانا احمد علی ناصر، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ۔ مولانا اقبال اختر ، قصر بتول شادما ن ۔ مولانا محمداسماعیل،مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاؤن۔ مولانا ناصر عباس جوئیہ، مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک۔ مولانا محمد رضا عابدی، نشاط کالونی۔ مولانا سجاد حسین اعوان، قومی مرکز خواجگان شادمان۔ مولانا نیاز عباس گھلو ، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹاؤن۔مولانانور الحسن قمی ،جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ ۔مولانا سید رضا عباس۔

8:30

گول باغ وحدت کالونی۔ مولانا سید مبشر عباس نقوی ، مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ۔ مولانا نذر حسین قمی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -