کرونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاط ضروری ہے، بلال عباس

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاط ضروری ہے، بلال عباس

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار بلال عباس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاط ضروری ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں جلد اس وبا سے نجات عطاء کریں۔بلال عباس کا کہنا ہے کہ آگے بڑھنے کے لئے خوداعتمادی بہت ضروری ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آگے بڑھنے کے لئے خود پر یقین ضروری ہے۔ان کا انسٹا گرام پر بطور سٹائلش اداکار مشہور ہونے پر کہنا تھا کہ اگر ان کا بال سرمئی رنگنے کو کرتا ہے تووہ فورا کرتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ لوگوں کا اس پر کیا ردعمل ہوگا اس لئے ہمیں اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے اور اسی طرح سے کسی کی زندگی میں ہمیں مداخلت کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -