اداکاری کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھوں گی، اداکارہ ٹانزی خان

اداکاری کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھوں گی، اداکارہ ٹانزی خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ ٹانزی خان نے بتایا کہ وہ اداکاری کے ساتھ تعلیم بھی حاصل کررہی ہیں کیونکہ ان کے نزدیک اداکار کا تعلیم یافتہ ہونا بھی بہت ضروری ہے میں ایک ڈرامہ میں راجھستانی لڑکی کا مرکزی کردار کررہی ہوں جو عید کے بعد ریلیز ہوگا انہوں نے کہا کہ نعتیں بھی پڑھ چکی ہوں او ر متعدد ویڈیوز میں بھی کام کرچکی ہوں جبکہ ایک بڑے ادارے کے تعاون سے اپنی البم جلتا دریا ریلیز کر رہی ہوں. انہوں نے مزید کہا جلد حکومت اپنی جامع حکمت عملی اور اللہ کی رحمت سے کرونا جیسے موزی مرض پر قابو پا لے گی اور مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ وہ عید پر مستحق افراد کو یاد رکھیں۔بڑھ چڑھ کر لوگوں کو راشن دیں اود مالی امداد کریں۔

مزید :

کلچر -