کورونا اور طیارہ حادثہ کے باعث عید سادگی سے منائیں گے،اصغر گجر

کورونا اور طیارہ حادثہ کے باعث عید سادگی سے منائیں گے،اصغر گجر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری اصغر گجر نے کراچی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ جب کسی کو زندگی دیتا ہے تو اس ڈوبتے انسان کو سمندر سے بھی با حفاظت نکال لیتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی پوری جماعت اپنے قائد عمران خان کے حکم کے مطابق عید سادگی سے منائے گی کیونکہ کراچی میں ہونے والا حادثہ اور کورونا وائرس کے باعث ہمیں زیب نہیں دیتا کہ ہم عید کو شان و شوکت سے منائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -