طیارہ حادثہ کے وقت لوٹ مار قابل افسوس ہے،وقاص منشاء پرنس

  طیارہ حادثہ کے وقت لوٹ مار قابل افسوس ہے،وقاص منشاء پرنس

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنماء اور جیالے وقاص منشاء پرنس نے طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اور پیپلز پارٹی اس دکھ میں لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔انہوں نے کہا کہ حادثہ کے بعد وہاں ہونے والی لوٹ مار باعث افسوس ہے ایسے موقع پر ہر انسان کو ذمہ داری کااحساس کرنا ہو گا۔

رضا کارانہ طور پر اپنے آپ کو پیش کرنا چاہیے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -