کاشتکاروں کو پالک کی کاشت کامشورہ

کاشتکاروں کو پالک کی کاشت کامشورہ

  

فیصل آباد (اے پی پی) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پالک کی کاشت فوری شروع کرنے کا مشورہ دیاہے اور کہاہے کہ بروقت کاشت کی صورت میں پالک کی بہتر پیداوار حاصل ہو سکتی ہے اس لئے اس کی کاشت کو اہمیت دی جائے۔

مزید :

کامرس -