طیارہ حادثہ کی وجہ سے ملک کی فضا سوگوار ہے،سجاد نذیر

  طیارہ حادثہ کی وجہ سے ملک کی فضا سوگوار ہے،سجاد نذیر

  

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری پی آر چودھری سجاد نذیر نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب طیارہ گرنے کے واقعہ پر شدید دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بلا شبہ یہ ایک بہت بڑا حادثہ ہے اور اس حادثے کی وجہ سے پورے ملک کی فضا سوگوار ہے ہمیں اس واقعہ سے دلی دکھ اور صدمہ پہنچا ہے اللہ ہمارے ملک اور اس میں بسنے والے تمام لوگوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -