طیارہ حادثہ، ملک کی فضا سو گوار رہی

  طیارہ حادثہ، ملک کی فضا سو گوار رہی

  

لاہور(این این آئی) لاہور سے کراچی سفر کے دوران پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں درجنوں مسافروں کے انتقال کے باعث ملک کی فضا سوگوار رہی۔ لوگوں کی جانب سے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کی روح کے ایصال ثواب اور غمزہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل کی دعائیں کرتے رہے۔

فضا سوگوار

مزید :

صفحہ اول -