دبئی حکومت کی طرف سے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی پیشکش

دبئی حکومت کی طرف سے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی پیشکش

  

دبئی (این این آئی)دبئی حکومت نے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی حکومت پاکستان کو پیشکش کردی ہے۔دبئی حکومت کے مطابق ہماری ایئر لائنز پاکستانیوں کے فوری انخلاء میں مدد کیلئے تیار ہیں، حکومت پاکستان کو بذریعہ سفارتی مشنز مدد کی پیش کش کی گئی ہے۔حکومت دبئی کے مطابق وہ ایک دن میں 5 ہزار پاکستانی وطن واپس پہنچا سکتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اس پیشکش پر حکومت پاکستان کے جواب کے منتظر ہیں۔دوسری جانب پاکستان قونصل خانے نے تصدیق کی ہے کہ 35دن میں 10 ہزار پاکستانی وطن واپس لوٹ سکے ہیں

دبئی حکومت

مزید :

پشاورصفحہ آخر -