شہید کیپٹن سجادگل اور فضائی میزبان فرید احمد کی نماز جنازہ ادا

  شہید کیپٹن سجادگل اور فضائی میزبان فرید احمد کی نماز جنازہ ادا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شہید کیپٹن سجاد گل اور فضائی میزبان فرید احمد کی میتیں لاہور پہنچ گئیں۔ شہید کیپٹن سجادگل کی نماز جنازہ انکی رہائشاہ ڈیفنس میں اور جبکہ دوسری جانب فضائی میزبان فرید احمد کی نماز جنازہ جلو پارک گارڈن کینال میں ان کی رہائشگاہ پر ادا کی گئی۔جنازے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعد ازاں انھیں رقت آمیز منا ظر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

نماز جنازہ ادا

مزید :

صفحہ اول -