مصری بحریہ نے 2سال سے اپنی قید میں 3 پاکستانیوں کو رہا کردیا

  مصری بحریہ نے 2سال سے اپنی قید میں 3 پاکستانیوں کو رہا کردیا

  

قاہر ہ (آئی این پی)مصری بندرگاہ پر پھنسے 3 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا۔قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے پر تعینات ہیڈ آف چانسلرز راجا اظہر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بحری جہاز سی ہارس 2 پر پاکستانی عملہ گزشتہ 2 سال سے محصور تھا۔ محصولات کے تنازعے پر مصری بحریہ نے جہاز کو قبضے میں لے رکھا تھا۔انہوں نے کہا کہ کپتان سمیت عملہ جلد قاہرہ سے خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے گا۔نجی ٹی وی نے مصری بندر گاہ پر پھنسے پاکستانیوں پر رپورٹ نشر کی تھی۔

پاکستانی رہا

مزید :

صفحہ اول -