طیارہ حادثہ، متاثرہ علاقے میں 3 گھریلو ملازمائیں بھی جھلس گئیں

  طیارہ حادثہ، متاثرہ علاقے میں 3 گھریلو ملازمائیں بھی جھلس گئیں

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز ماڈل کالونی میں پیش آنیوالے حادثے میں گھروں میں کام کرنیوالی تین ملازمہ بھی شدید جھلس گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں طیارہ گرنے سے تباہ ہونیوالے گھروں میں کام کرنیوالی تین گھریلو ملازم لڑکیاں بھی شدید جھلس گئیں جوہسپتال میں زیر علاج ہیں اور 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

گھریلو ملازمائیں

مزید :

صفحہ اول -