امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصدکمی

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصدکمی

  

نیویارک (آن لائن) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیاد ہ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا لاک ڈاؤن نرمی کے باوجود تیل کی طلب فوری بڑھنے کے بارے میں غیر یقینی صورتحال ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 93 سینٹ (2.6 فیصد)گر کر 35.13 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 67 سینٹ 2 فیصد کمی کے ساتھ 33.25 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

قیمت میں کمی

مزید :

صفحہ اول -