طیارہ حادثہ میں امریکی شہری کی بھی ہلاکت لیکن دراصل وہ کیوں آیا ہوا تھا؟ متاثرہ فیملی کاموقف آگیا

طیارہ حادثہ میں امریکی شہری کی بھی ہلاکت لیکن دراصل وہ کیوں آیا ہوا تھا؟ ...
طیارہ حادثہ میں امریکی شہری کی بھی ہلاکت لیکن دراصل وہ کیوں آیا ہوا تھا؟ متاثرہ فیملی کاموقف آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والے مسافر طیارے میں حادثے کے دوران ہلاک ہونے والے ایرک سیمنس کی لاش وصول کرنے کیلئے اسکا بھائی سیموئیل کراچی پہنچ گیا جہاں اسکے ڈی این اے ٹیسٹ کے نمونے لے لیے گئے۔

اس سلسلے میں سیموئیل نے بتایاکہ ایرک ایم بی اے کا طالبعلم تھا اور وہ کراچی میں اپنے رشتے داروں کے پاس جارہا تھا اور وہ انکو سرپرائز دینے کیلئے آیا تھا اور اس نے کراچی میں کسی کو نہیں بتایا تھا تاہم جب ہمیں حادثے کی اطلاع ملی تو ہم نے کراچی میں اپنی کزن سونیا سے رابطہ کیا جس کے بعد اسکی موت کی تصدیق ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ میت کو واپس لے جانے کیلئے اقدمات کیے جارہے ہیں۔