میزان بینک دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کے ساتھ مل کر 29مئی کو وبینار کا انعقاد کرے گا
ویانا(اکرم باجوہ)میزان بینک دنیا بھر میں پاکستان کے مختلف سفارتخانوں کے ساتھ مل کر 29مئی کو ایک لائیو وبینار کی میزبانی کر رہا ہے ۔یہ ویبینار 29مئی کو سہ پہر دو بجے زوم اور فیس بک پر نشر کیا جائے گا جس کا عنوان ’میزان روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے ربہ فری سرمایہ کاری ‘ہو گا ۔غیر مقیم پاکستانیوں کو ویبینار میں شامل ہونے کی دعوت دی جاتی ہے ۔ آپ اس ویبینار میں شرکت کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر رجسٹر کریں اور کر سکتے ہیں۔