مظفرآباد ٹائیگر  زمبایوین کھلاڑیوں کو اسپانسر کریگی 

    مظفرآباد ٹائیگر  زمبایوین کھلاڑیوں کو اسپانسر کریگی 

  

اسلام آباد(آئی این پی)کشمیرپریمیئرلیگ کی ٹیم مظفرآباد ٹائیگر کے چیئرمین ارشد خان تنولی زمبایوین کھلاڑیوں کو اسپانسر کریں گے۔ مظفرآباد ٹائیگر کے چیئرمین ارشدخان تنولی  نے  زمبابوے کے کھلاڑیوں کو کٹس اور شوز اسپانسرکرنے کا  اعلان کیا ہے۔

 اور کہا ہے کہ زمبابوین کھلاڑی ریان برل کے ٹوئٹ کو دیکھ کر دل افسردہ ہوا،زمبابوے کے لوگ کرکٹ سے محبت کرتے ہیں لیکن وسائل کی کمی کا سامنا ہے

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -