گوالمنڈی، 50سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر جاں بحق

گوالمنڈی، 50سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی کے علاقے میں 50سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر دم توڑ گیا  پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق گوالمنڈی کے علاقے نسبت روڈ پر نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی۔

مزید :

علاقائی -