واردات کرکے فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کو ڈولفن سیکٹرانچارج نے پکڑلیا

  واردات کرکے فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کو ڈولفن سیکٹرانچارج نے پکڑلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ کے علاقے میں گن پوائنٹ پر ہونیوالی واردات سیکٹر انچارج ڈولفن نے ناکام بنادی پولیس کے مطابق 2 رائیونڈ کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے شہری ادریس سے گن پوائنٹ پر موبائل و کیش چھینا تھا دونوں ڈاکو واردات کرنے کے بعد ہلوکی کی طرف فرار ہوگئے جس پر پٹرولنگ پر مامور سکیٹر انچارج ریاض کو شہری نے وارادت کے متعلق آگاہ کیا سیکٹر انچارج نے پیشہ وارانہ مہارت سے5 کلومیٹر تک تعاقب کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا موبائل و کیش برآمد کر کے ملزمان نوید و گوگا کو چوکی جیا بگا کے حوالے کردیا جبکہ شہری نے بھی ملزمان کو شناخت کرلیا۔

مزید :

علاقائی -