امت مسلمہ اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف دو ٹوک پالیسی اپنائے،رانا تنویر

امت مسلمہ اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف دو ٹوک پالیسی اپنائے،رانا تنویر

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما رانا محمد تنویر نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی افواج کی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی کو شرمناک  ہے۔ امت مسلمہ بھی صرف مذمت نہیں بلکہ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف دو ٹوک پالیسی اپنائے۔

 جب تک مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا اس وقت تک دنیا میں امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -