اسلامی حکمران فلسطین و کشمیر کی آزادی کا روڈ میپ دیں،سلیمان سکندر
لاہور(پ ر)سینئر سیاسی و سماجی رہنما سلوت سلیمان سکندر تارڑ نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران متحد ہو کر فلسطین و کشمیر کی آزادی کا روڈ میپ دیں، مسجد اقصیٰ پر حملہ مسلمانوں کی غیرت ایمانی کو کھلا چیلنج ہیں۔