پاکستان کی معاشی ترقی کو پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے،شاہ زید خان

 پاکستان کی معاشی ترقی کو پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے،شاہ زید خان

  

لاہور(پ ر)تحر یک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما ایم شاہ زیدخان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کو آج پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے مگر ملک کو معاشی طور پرتباہی کے دہانے پر پہنچنے والی اپوزیشن جماعتیں آج اپنی سیاسی دکانداری چمکانے کیلئے قوم کو گمراہ کر رہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -