ہنزہ میں برفانی چیتے کا حملہ  50سے زائد مویشی ہلاک

ہنزہ میں برفانی چیتے کا حملہ  50سے زائد مویشی ہلاک

  

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ میں برفانی چیتے نے حملہ کرکے 50سے زائد مویشیوں کوہلاک کردیا۔برفنانی چیتے کے حملے کاواقعہ ہنزہ کی وادی شمشال میں پیش آیا، مقامی افرادکے مطابق برفانی چیتے نے حملہ کرکے ان کے50سے زائد مویشیوں کوہلاک کردیا۔مقامی افراد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کا گزر بسر مال مویشی پر ہی ہوتا ہے ایسے میں ان کی مالی مدد کی جائے۔

چیتا حملہ

مزید :

صفحہ آخر -