مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت  جے یو آئی کا اہم اجلاس آج ہوگا 

مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت  جے یو آئی کا اہم اجلاس آج ہوگا 

  

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ان کیمرہ اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحما ن کریں گے۔ ترجمان کے مطابق جے یو آئی(ف) کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک کی تازہ سیاسی صورتحال اورآئندہ کے لائحہ عمل پرغورکیاجائے گا جبکہ پاکستان ڈ یمو کریٹک موومنٹ سے متعلق مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کیلئے جماعتی موقف کے تعین پربھی غور ہوگا۔

جے یو آئی اجلاس

مزید :

صفحہ اول -