وزیر اعظم عمران خان نے اس ملک کو خیراتی بنادیا،امیر مقام

    وزیر اعظم عمران خان نے اس ملک کو خیراتی بنادیا،امیر مقام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ (بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صد ر ا نجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اس ملک کو خیراتی بنادیا ہے ہر دوسرے ملک خیرات مانگتے پھر رہاہے سعودی اور دبئی کے شیخون کی ڈرائیور ی سے نہ ملک کی بہتری ہوں گی اور نہ ہی غریب عوام کا پیٹ بھرے گا غریب عوام مہنگائی،روزی روٹی اور سمیت یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگوں کے دلدل میں دھنسے جارہے ہے عمران خان نے ملک کو ائی ایم یف اور ورلڈ بنک کے رحموں کرم چھوڑ دیا ہے اور الٹا اسٹیٹ بنک کو بھی گروی رکھ رہا ہے عمران خان جھوٹ اور یوٹرن کے ماسٹر ہے فلسطین کے مسئلہ پر بھی   جھوٹ پے جھوٹ بول رہا ہے ہے کہ نواز شریف نے کوئی بیان نہیں دیا شہباز شیریف نے پارلیمنٹ میں اس حوالے سے خصوصی خطاب کیا     ناموس رسالت اور فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پارلمینٹ کاا جلاس ہوں عمران نیاز ی دونوں اجلاسوں میں شریک نہیں ہوتے ہے جس سے وزیر اعظم عمران خان پر سوالیہ نشان اٹھ رہا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ہے وزیر اعظم عمران خان قوم کے سامنے اپنی پوزیشن واضح کریں وہ کس کے ساتھ ہے احتساب کے دعوے کرنے والے عمران خان پہلے اپنا احتساب کریں اور یہ قوم کے سامنے یہ ثابت کریں کہ فارن فنڈنگ کیس اسرائیل اور انڈیا سے ا پ کے اکاؤنٹ میں پیسے نہیں ائیں وہ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما فیاض الرحمان اور اس کے درجنوں ساتھیوں کی تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر جلسے سے خطاب کررہے تھے اس سے قبل فیاض الرحمان اور اس کے ساتھیوں کو مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام اور ایم اپی اے اختیار ولی خان نے پارٹی کی ٹوپیاں پہنائی اور ان کا پارٹی میں خیر مقدم کیا جلسے سے فیاض الرحمان،پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے بھی خطاب کیا فیاض الرحمان نے تحریک انصاف کی حکومت پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ہمیں وزیر اعظم عمران خان نے دھوکا دیا اور تبدلی کے نام پر پورے پاکستان کے نوجوان کو سبز باغ دیکھائیں عمران خان اور اس کے کرپٹ ٹولے نے ملک کا بیڑا غرق کردیا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور میں پاکستان کے بیڑا غرق ہوگیا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی معشیت تباہ حال ہوگئی مضبوط معشیت کے ساتھ پاکستان ترقی کرسکتا ہے ہر چیز مضبوط معشیت پر چلی ہے لیکن وزیر اعظم عمان خان نے  پاکستان کو تجربہ گاہ اور خیراتی بنادیا ائے روز وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں لاتا ہے اور جوچور چوری کرتا ہے تو صرف تحقیقات کمیٹی تک محدود رہتا ہے وزیر اعظم عمران خان خود چوروں کا سردار ہے ایسے صرف اپوزیشن نظر اتی ہے ایک غریب مزدور دن کو دیہاڑی کرتا ہے اور جب وہ رات کو گھر اتا ہے تو پیسے لیکر تو وہ سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ اس کا کیا کروں ایک روٹی کی قیمت بیس سے تیس روپے تک پہنچ گئی ہے بیس کلواٹے کا تھیلا کہاں سے کہاں تک پہنچ گیا ہے وہ غریب مزدور ان پیسوں سے کیا کیا کریں گے سات سو روپے کی دیہاڑے سے وہ کیا کریں گا جھوٹے اعداد شمار دیکر وہ عوام دھوکا دے رہے ہے ہمارے وزیر اعظم عمران خان کے بقول چوروں کی حکومت میں چینی باون روپے کلو تھی لیکن خود کو صادق اور امین کہنے والے عمران خان کی حکومت میں چینی سو روپے سے تجاوز کر گئی تو غریب مزدوردیہاڑی کہ ان پیسوں میں کیا کیا کریں اور جب وہ صبح اٹھتا ہے اور بل دیکھتا تو وہ ڈبل ہوتا ہے اسی طرح گیس کا بل بھی ڈبل اتا ہے مفت علاج کا دعوی کرنے والے عمران خان ہمیں بھی بتائیں کہ ہو کونسا ہسپتال ہے جہاں پر غریب عوام کا مفت علاج ہوتا ہے اگر غریب کا بچہ بیمار ہوجاتا ہے تو وہ سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ کیاکروں جو دوائی نواز شریف کے دور میں سور روپے میں غریب عوام کو ملتی تھی وہی دوائی اج وزیر اعظم عمران خان کی حکومت میں پانچ سو روپے میں مل رہی ہے ڈاکٹروں کی فیس کہاں سے کہاں پہنچ گئی انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی اور بے روز گاری کی وجہ سے لوگ خود کشیوں پر مجبور ہوگئے یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا ہے اور پاکستان کو ڈھائی سال میں کہاں سے کہاں پہنچا دیا امیر مقام نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جھوٹ پر جھوٹ کی پالیسی پر گامزن ہے اور کہتا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام ایا ہے اور جھوٹ کہتاہے کہ ڈھائی تین سال میں جو کچھ ہوا اس کی مثال نہیں ملتی عمران خان سچ بول رہے کہ ڈھائی تین سال میں عمران خان نے ملک کا جو بیڑا غرق کیا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اور کسی لیڈر شپ نے پاکستان کا اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا وزیر اعظم عمران خان نے پہنچایا ہے انہوں نے کہا کہ ابھی بچے بھی کہتے ہے کہ پکی بات کررہے ہوں یا عمراخان کی بات کررہے عہد ہ کوئی چیز نہیں اس میں اپ کو خود جان ڈالنا ہوتا ہے وزیر اعظم کا کام عوام کو ریلیف دینا اور ان کے زندگیوں میں اسانیاں لانا ہے اس پر اپ نے کہاں کہاں عمل کیا انہوں نے کہا کہ اپ نے لوگوں کو سبز باغ دکھائیں  پی کے 63میں کے ضمنی الیکشن میں نوشہرہ کے عوام نے اپ کو مسترد کردیا ہے اپ کے دعوؤں کو قلعی کھول کررکھ دی پھر بھی اپ کتہے ہے کہ لوگ اپ کے ساتھ ہے اسی طرح کراچی میں ضمنی الیکشن ہوتا ہے میں کراچی الیکشن کی کمپئین چلائی کراچی کی عوام نے پی ٹی ائی کو  اٹھا کر اخری نمبر میں پھینک دیا یہ الیکشن ہم جیتیں تھے نہ کہ پی پی پی جیتی تھی پورے پاکستان م یں ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی ائی کو مسترد کردیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف جتنے بھی کاروائیاں کی جائیں ہمارا دامن صاف ہے ہم احتساب سے ڈرنے والے نہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز،شہباز شریف لے کر مجھ تک جتنی بھی کاروائی ہمارے خلاف کی گئی اس میں ہمارے خلاف کچھ ثابت نہیں کرسکیں ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائیں انہوں نے کہا کہ پوری قوم نواز شریف،شہباز شرف،مریم نواز اور پوری مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے اور ائندہ حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہوں گی