ڈیرہ،پولیس کارروائی میں   چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ڈیرہ،پولیس کارروائی میں   چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)پروا پولیس کی کاروائی، تین روز قبل تھانہ درابن کے حدود میں چوری کیاگیا موٹر سائیکل برآمد کرلیا،ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پروا ذوالفقار خان نے بدوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے تین روز قبل تھانہ درابن کی حدود میں چوری کیاگیا موٹر سائیکل برآمد کرلیا۔بدوران ناکہ بندی شک کی بناپر ملزم کو روک کر چیک کیا گیا تو موٹر سائیکل چوری شدہ نکلا موٹر سائیکل کو فوری طور پر قبضہ پولیس کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -