نااہل حکمرانوں کو کرکٹ کے  علاوہ کسی چیز کا پتہ نہیں، افتخار خان

   نااہل حکمرانوں کو کرکٹ کے  علاوہ کسی چیز کا پتہ نہیں، افتخار خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (سٹاف رپورٹر)                          پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوازادہ افتخار نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں ان نااہل حکمرانوں کو 
(بقیہ نمبر55صفحہ7پر)

کرکٹ کے علاوہ کسی چیز کا کچھ پتا نہیں ہے یہ ملک اور معیشت کو بھی ایسے ہی دیکھتے ہیں کہ چلو ایک بار ہار گئے تو کیا ہوا اگلا میچ دیکھیں گے لیکن ملکی معاملات میں ایسا نہیں ہوتا آپ نے جس چیز کا بڑھ غرق کر دیا پھر اس کو سنبھلنے میں دیہائیاں لگ جاتی ہیں ملک  کو کرکٹ کا گراؤنڈ سمجھ کر اناڑیوں کے ہاتھ میں نہیں دیا جاتا۔   
افتخار خان