ملکی معیشت تباہ، آئندہ الیکشن  میں سلیکٹڈ کا صفایا، سلطانہ شاہین

ملکی معیشت تباہ، آئندہ الیکشن  میں سلیکٹڈ کا صفایا، سلطانہ شاہین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)  سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین نے کہاکہ یہ سلیکٹڈقوم پر مسلط ہو ہی گئے ہیں تو اب قوم کی ہی کوئی فکر کر لیں جس طرح 
(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

انہوں نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا ہے انہیں توپھانسی لگنا چاہئے ساری قوم انہیں بد دعائیں دے رہی ہے الیکشن آئے گا تو ان کا نام و نشان ہی مٹ جائے گا۔ 
سلطانہ شاہین