مہنگائی سے غریبوں کی کمر ٹوٹ گئی، حکومت  کچھ تو عملی کام کرے، حامد سعید کاظمی 

    مہنگائی سے غریبوں کی کمر ٹوٹ گئی، حکومت  کچھ تو عملی کام کرے، حامد سعید ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی علامہ حامد سعید کاظمی نے کاکہا غریبوں کی چیخیں نکل رہی ہیں اور حکمران سکھ چین کی بانسری بجا 

(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

رہے ہیں حکمرانوں نے بس یہی کیا ہے کہ سیاسی مخالفین کو چور، ڈاکو کہتے ہیں اور تین سال پورے ہوگئے اب ان سے پوچھوں تو کہتے ہیں مافیاز ملک کی تباہی کا باعث ہیں تو یہ خود خکمران ہیں مافیاز کے خلاف کس نے کاروائی کرنی ہے عوام جاننا چاہتے ہیں صرف چو ر ڈاکو کا واویلا کر دینا کافی ہے۔

حامد سعید کاظمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -