ول کے زیراہتمام  کورس کرانیکا فیصلہ،7جون سے کلاسز

ول کے زیراہتمام  کورس کرانیکا فیصلہ،7جون سے کلاسز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان پولیس کے اہلکاروں کو انٹرپول (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
کے زیراہتمام کورس کرانے کا فیصلہ، انٹرپول کو رس پچیس دن کے دورانیئے پر مشتمل ہوگا کورس سات جون سے آن لائن شروع ہوگا حکومت پاکستان نے کورس کے معیار پر پورا اترنے والوں کے کوائف طلب کرلیئے کورس میں شرکت کرنیوالا اہلکار کم از کم سب انسپکٹر عہدے کا ہوگا آئی جی پنجاب نے افسران کو اہلکاروں کے کوائف بھجوانے کی ہدایت کردی ہے۔
فیصلہ