چینی مافیا بلیک میل کرتا آیا، عمران خان سے کہتا ہوں ڈٹ جاؤ،شاہ محمود

  چینی مافیا بلیک میل کرتا آیا، عمران خان سے کہتا ہوں ڈٹ جاؤ،شاہ محمود

  

 نیویارک (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر جہانگیر ترین کو کھری کھری سناتے ہوئے کہاہے کہ ساتھ بھی ہیں اور نہیں بھی ہیں، خان ہمارا لیڈر ہے، خان پر اعتماد ہے اور پھر اگرمگر؟۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اگر اعتماد ہے تو پھر مکمل کرو بھروسہ کرو، عمران خان نے کہاکہ وہ انتقام نہیں لینا چاہتے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ چینی مافیا بلیک میل کرتا آیا ہے، میں عمران خان سے کہتا ہوں، ڈٹ جاؤ۔

شاہ محمود

مزید :

صفحہ اول -