نوماہ میں 433 ارب ایک کروڑ کا قرض واپس کیا گیا،سٹیٹ بینک

    نوماہ میں 433 ارب ایک کروڑ کا قرض واپس کیا گیا،سٹیٹ بینک

  

کراچی (این این آئی) سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 433 ارب ایک کروڑ روپے کا قرض واپس کیا گیا، صرف سود کی مد میں 637 ارب روپے ادا کئے گئے، سرمایہ کاری 40فیصد کم ہوئی۔ پاکستان کے ذمہ قرضوں کا حجم 45ہزار 4 سو 70 ارب روپے سے بڑھ گیا۔،سٹیٹ بینک کے مطابق نو ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں قرض اور مالی ذمے داریوں کاحجم 6.2فیصد بڑھا، رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 433 ارب ایک کروڑ روپے کا قرض واپس کیا گیا، صرف سود کی مد میں 637 ارب روپے ادا کئے گئے۔

سٹیٹ بینک

مزید :

صفحہ اول -