مرغیوں،انڈوں اورکٹوں کی مارکیٹنگ سےمعیشت بہترنہیں ہوسکتی،بلاول بھٹو

مرغیوں،انڈوں اورکٹوں کی مارکیٹنگ سےمعیشت بہترنہیں ہوسکتی،بلاول بھٹو
مرغیوں،انڈوں اورکٹوں کی مارکیٹنگ سےمعیشت بہترنہیں ہوسکتی،بلاول بھٹو

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرغیوں،انڈوں،بھینسوں اورکٹوں کی مارکیٹنگ سے معیشت بہترنہیں ہوسکتی،مسلسل غلط بیانی سے عمران خان معاشی تباہی پرپردہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے90روزمیں ملکی معیشت ٹھیک کرنے کاکہاتھا،ملکی معیشت کب ٹھیک ہوگی؟عمران خان کسی وعدے کوپورانہ کرسکے۔حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کےلیے پرانی مردم شماری کے عدادوشماراستعمال کیے،پی ٹی آئی کی اشرافیہ ملک کودونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔

مزید :

قومی -