سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی
سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کرکٹر اور فاسٹ بالر محمد آصف نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی۔

دنیا نیوز کے مطابق واشنگٹن میں کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ھیں اور اپنی قوم سے معافی مانگتے ہیں، وہ پرامید ھیں کہ قوم انہیں معاف کردے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستانی کرکٹ گراؤنڈ ز کو آج بھی مس کرتے ھیں اور نئے پاکستانی کھلاڑیوں کو تربیت دے کر ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ 

مزید :

کھیل -