وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی 

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ملک کی اندرونی و بیرونی ...
وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی 

  

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے ، انہیں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی جارہی ہے ۔ 

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ، وزیر داخلہ ، وزیر خزانہ اور مشیر قومی سلامتی امور کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچے ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیر اعظم کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی ۔

مزید :

اہم خبریں -