بیلجیم انٹرپول نے کراچی میں ملک دشمن دہشتگردوں کی تفصیلات طلب کرلیں 

بیلجیم انٹرپول نے کراچی میں ملک دشمن دہشتگردوں کی تفصیلات طلب کرلیں 
بیلجیم انٹرپول نے کراچی میں ملک دشمن دہشتگردوں کی تفصیلات طلب کرلیں 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بیلجیم انٹرپول نے کراچی میں ملک دشمن دہشتگردوں کی تفصیلات مانگ لیں ، انٹر پول برسلز نے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو خط لکھا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی خط ایف آئی اے کے توسط سے لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ انٹر پول کو تمام مطلبوہ افرادکی مکمل فہرست فاہم کی جائے ۔

سی ٹی ڈی نے ملک دشمن بیلجیم شہریوں کی گرفتاری کیلئے خط لکھا تھا ، سی ٹی ڈی نے لکھا تھا کہ ملک دشمن دہشتگردوں کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ، دہشتگرد واحد حسین کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا تھا ، دہشتگرد سلیم بیلجیم اور عارف آجاکیا بیلجیم کے شہری ہیں ، دہشتگردوں کا نیٹ ورک 30سے 40 لوگوں پر مشتمل ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -